گاڑی کی بیٹریاں چوری

گاڑی کی بیٹریاں چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گاڑی سے بیٹریاں چوری کرلی گئیں۔تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے جناح مارکیٹ میں نثار احمد نامی شہری کی گاڑی سے نامعلوم ملز موں کی جانب سے ہزاروں روپے مالیت کی بیٹریاں چوری کر لی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

گاڑی سے بیٹریاں چوری کرلی گئیں۔تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے جناح مارکیٹ میں نثار احمد نامی شہری کی گاڑی سے نامعلوم ملز موں کی جانب سے ہزاروں روپے مالیت کی بیٹریاں چوری کر لی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں