سمبڑیال:دکاندار کی دودھ لینے آ ئی بچی سے زیادتی کی کو شش

سمبڑیال:دکاندار کی دودھ  لینے آ ئی بچی سے زیادتی کی کو شش

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )دکاندار کی 8 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش والد کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

سمبڑیال کے علاقہ تھانہ بیگووالہ اڈا پر واقع دودھ دہی کی دکان پر محلہ ہی کی رہائشی (ح)دودھ لینے آئی ،دکان پر موجود ملازم ضیغم بچی کو بہلا کر واش روم میں لے گیا اورزیادتی کی کوشش کی۔ تھانہ بیگووالہ پولیس نے بچی کے والد فلک شیر کی درخواست پر کارروائی شروع کر دی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں