خلع کے باوجود خاتون کو تنگ کرنے پر سابق خاوندکیخلاف مقدمہ

 خلع کے باوجود خاتون کو تنگ کرنے  پر سابق خاوندکیخلاف مقدمہ

ڈسکہ(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا)خلع کے باوجود خاتون کو تنگ کرنے پر سابق خاوندکیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ،تھانہ صد رکے علاقہ بھروکے کے شاہد نے پولیس کودرخواست دی کہ اس کی بیٹی نے خاوند سلیم سے خلع لے لیا ہے۔۔

گزشتہ روز سلیم ان کے گھر گھس آیااوراس کی بیٹی تنگ کرنے لگا، وہ خلع کے باوجود سابق بیوی کو ساتھ رکھنا چا ہتا ہے ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں