اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیا

اسلحہ کی نمائش کرنے والے  ملزم کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ ملت ٹاوّن کے۔۔۔

 علاقے چک نمبر 120 ج ب میں پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیا۔ جو اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلا رہا تھا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں