3 اشتہاریوں سمیت 7 ملزم گرفتار

 3 اشتہاریوں سمیت 7 ملزم گرفتار

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ماڈل ٹاؤن ڈویژ ن میں 3 اشتہاریوں سمیت 7 ملزم گرفتارکر لئے گئے ۔

ملزموں کو دوران سنیپ چیکنگ و خفیہ اطلاع پر مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا جن میں عمران، ناصر، طیب، شکیل، منور، احمد اور عثمان شامل ہیں۔ اشتہاریوں کیخلاف بوگس چیک و فراڈ سمیت 9 مقدمات درج ہیں۔ ملزموں سے مجموعی طور پر 4 کلو 300 گرام چرس بھی برآمد ہوئی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں