ماہرہ خان کمسن ماڈل کی معصومیت اور خوبصورتی پر فدا

 ماہرہ خان کمسن ماڈل کی  معصومیت اور خوبصورتی پر فدا

کوئٹہ (شوبزڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان ننھی، معصوم سی فیشن ماڈل کی خوبصورتی پر دل ہار بیٹھیں۔سوشل میڈیا پر ۔

اداکارہ ماہرہ خان کی یہ ویڈیو بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے وائرل ہوئی ہے جس میں وہ ایک ننھی سی پاکستانی ماڈل کے ساتھ ایک کلوتھنگ برانڈ کی آؤٹ لیٹ پر ملاقات کر رہی ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ماہرہ خان انفلوئنسر اور فیشن ماڈل حبا علی کو دیکھتے ہی اُس پر فدا ہو جاتی ہیں اور ماڈل حبا علی کو اپنی گود میں اٹھا لیتی ہیں۔ماہرہ خان کی آنکھوں میں حبا کے لیے بے حد پیار دیکھا جا سکتا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں