پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتا ر

پولیس اہلکاروں پر  فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتا ر

لاہور (کر ائم رپو رٹر )نشتر کالونی پولیس نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتا رکر لیا ۔ ملزم علی کو چیکنگ کیلئے روکا گیا تو اس نے دوڑ لگا دی تھی ، تعاقب کرنے پر اس نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی اور فرار ہو گیا تھا۔

نشتر کالونی پولیس نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتا رکر لیا ۔ ملزم علی کو چیکنگ کیلئے روکا گیا تو اس نے دوڑ لگا دی تھی ، تعاقب کرنے پر اس نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی اور فرار ہو گیا تھا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں