بادامی باغ:فائرنگ سے نابینا شہری جاں بحق

بادامی باغ:فائرنگ  سے نابینا شہری جاں بحق

لاہور ( سپیشل کرائم رپورٹر) تھانہ بادامی باغ کی حدود میں فائرنگ کے نتیجے میں نابینا شہری جاں بحق ہو گیا۔

نامعلوم شخص نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی۔ پولیس کا کہنا ہے لواحقین کی درخواست کے بعد مقدمہ درج کیا جائے گا، مقتول کی شناخت 31 سالہ انوار الحق کے نام سے ہوئی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں