فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 قومی فٹبال ٹیم کا تربیتی کیمپ

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2  قومی فٹبال ٹیم کا تربیتی کیمپ

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک )فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز راؤنڈ 2 میں سعودی عرب سے مقابلہ سے قبل قومی ٹیم کے کیمپ کا آغاز کر دیا گیا۔۔

۔قومی فٹبال ٹیم کا کیمپ اسلام آباد میں جاری ہے ،پاکستان گروپ جی میں سعودی عرب، تاجکستان اور اردن کے ساتھ موجود ہیں ،ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 کا آخری ہوم میچ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہوگا ،پاکستان مقابلہ سعودی عرب 6 جون کو اسلام آباد میں شیڈول ہے ،پاکستان اپنا آخری آوے میچ 11 جون کو تاجکستان سے کھیلے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں