ملزم کو حراست میں لیکر بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

 ملزم کو حراست میں لیکر بھاری  مقدار میں اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو حراست میں لیکر بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔ تھانہ روشن والا کے علاقے چک نمبر 243رب میں پولیس نے ارسلان کو روک کر چیک کیا۔ جسکے بیگ سے 9 پسٹل، گن اور دیگر سامان برآمد کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

ملزم کو حراست میں لیکر بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔ تھانہ روشن والا کے علاقے چک نمبر 243رب میں پولیس نے ارسلان کو روک کر چیک کیا۔ جسکے بیگ سے 9 پسٹل، گن اور دیگر سامان برآمد کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں