مختلف واقعات میں دو کمسن لڑکوں کو مبینہ طور پر اغواکرلیاگیا

 مختلف واقعات میں دو کمسن  لڑکوں کو مبینہ طور پر اغواکرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مختلف واقعات میں دو کمسن لڑکوں کو مبینہ طور پر اغواء کرلیاگیا۔تھانہ بلوچنی کے۔۔۔

 علاقے چک نمبر 97رب کی رہائشی ثمینہ بی بی کے 13 سالہ بیٹے احتشام اور چ کنمبر 70 رب کے رہائشی محبوب کے 14 سالہ بیٹے شہروز کو نامعلوم ملزمان کی جانب سے گھروں کے باہر سے اغواء کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں