ملازمین نے نجی سکول مالک کے 34 لاکھ خورد برد کرلئے

 ملازمین نے نجی سکول مالک  کے 34 لاکھ خورد برد کرلئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملازمین نے نجی سکول مالک کے 34 لاکھ روپے خورد برد کرلئے ۔

تھانہ سمن آبادکے علاقے کوریاں چوک کے قریب واقع سکول میں راحیل سمیت اسکے دیگر دو ساتھیوں کی جانب سے دوران ملازمت سکول کے کمپنی اکائونٹ سے 32 لاکھ روپے خورد بر کرلئے گئے ۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش کی تلاش شروع کردی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں