پتنگ باز گرفتار،پتنگیں اور کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد

 پتنگ باز گرفتار،پتنگیں اور  کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے پتنگ باز کو حراست میں لے لیا۔ تھانہ رضا آباد کے علاقے۔۔۔

چھوٹی اناسی کے قریب سے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پتنگ بازی کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیا۔ جسکی تلاشی کے دوران پتنگیں اور کیمیکل ڈور کی چرخیاں بھی برآمد کرلیں۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں