سیمنٹ کی رییٹل قیمتوں میں معمولی اضافہ

 سیمنٹ کی رییٹل قیمتوں  میں معمولی اضافہ

اسلام آباد(اے پی پی)سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق 16 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1217 روپے ریکارڈ کی گئی ۔۔

جو 0.83 فیصد زیادہ ہے ۔کراچی میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1167، حیدر آباد 1180، سکھر 1300، لاڑکانہ 1173، کوئٹہ 1195 اور خضدار میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1177 روپے ریکارڈ کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں