زمین کا تنازع ،مخالفین کی جانب سے شہری کو اغوا کر لیا گیا

زمین کا تنازع ،مخالفین کی  جانب سے شہری کو اغوا کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زمین کے تنازع پر مخالفین کی جانب سے شہری کو مبینہ طورپر اغواء کرلیاگیا۔

تھانہ صدر کے علاقے چک نمبر 78گ ب کے رہائشی عبدالحمید نے پولیس کوبتایا کہ ملز موں کی جانب زمین کے تنازعہ پر اسکے 21سالہ بیٹے عثمان کو مبینہ طور پر اغوا کرلیاگیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں