دو شہریوں کے گھروں کے باہر سے بجلی کے میٹر چوری

دو شہریوں کے گھروں کے  باہر سے بجلی کے میٹر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دو شہریوں کے گھروں کے باہر سے بجلی کے میٹر چوری کرلئے گئے ۔

تھانہ جھنگ بازارکے علاقے گلفشاں کالونی کے رہائشی عظیم اور بائو والا کے رہائشی ریاست کے گھر کے باہر سے نامعلوم ملزمان کی جانب سے رات کی تاریکی میں بجلی کے میٹرز چوری کرلئے گئے ۔ پولیس نے واقعات کے مقدمات درج کرلئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں