رنگ محل سے 14سالہ بچہ اغوا

رنگ محل سے 14سالہ بچہ اغوا

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر) رنگ محل سے 14 سالہ بچہ اغوا ہو گئی ، 14 سالہ محمد علی گھر سے بہن کے لیے سٹیشنری کا سامان لینے نکلا ۔۔

جو واپس نہ آیا،پولیس نے واقعہ کا مقدمہ مغوی کے والد رب نواز کی مدعیت میں درج کر لیا۔ ایف آئی آر کے مطابق محمد علی کو گھر سے 5ہزار کا نوٹ دے کر بھیجا ،آدھے پونے گھنٹے بعد واپس نہ آنے پر تلاش شروع کی لیکن نہیں مل سکا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے بچے کی تلاش شروع کر دی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں