غیر قانونی حراست میں رکھنے پرتفتیشی آفیسر کیخلاف مقدمہ درج

 غیر قانونی حراست میں رکھنے  پرتفتیشی آفیسر کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو غیر قانونی حراست میں رکھنے والے تفتیشی آفیسر کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ سٹی سمندری میں تعینات اے ایس آئی عالم شیر کی جانب سے مقدمہ میں نامزد ملزم کے بھائی کو غیر قانونی حراست میں رکھا گیا تھا۔ جسے بازیاب کرواتے ہوئے تفتیشی آفیسر کے خلاف قانونی کارروائی شرو ع کردی گئی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں