نارنگ منڈی: 2 سالہ بچہ پانی والی بالٹی میں ڈوب گیا

نارنگ منڈی: 2 سالہ بچہ  پانی والی بالٹی میں ڈوب گیا

نارنگ منڈی( نمائندہ دنیا) 2 سالہ بچہ پانی والی بالٹی میں ڈوب ہوگیا ۔ نارنگ موڑ کے رہائشی ملک عابد کا بیٹا ۔۔

حسن غسل خانے میں چلاگیاجہاں پانی کی بھری بالٹی پڑی ہوئی تھی ،وہ منہ کے بل بالٹی میں گرگیااورڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں