دیور کاساتھیوں سے ملکر بھابھی پر تشدد

دیور کاساتھیوں سے ملکر بھابھی پر تشدد

قصور(نمائندہ دنیا) الہ آباد کے نواح میں گھریلو لڑائی جھگڑے کی وجہ سے دیور نے ساتھیوں سے ملکر بھابھی کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔

بھبر کھائی کے رہائشی نذیراحمد کی بیٹی (ز) نے پولیس تھانہ الہ آباد کو بتایا میرا دیور وقار گھریلو لڑائی جھگڑے کی وجہ سے اپنے چار ساتھیوں کے ساتھ میرے بیوٹی پارلر پر آیا اور مجھے تشدد کا نشانہ بناتے رہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں