احمد نگر چٹھہ:ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر،نوجوان جاں بحق

احمد نگر چٹھہ:ٹرک کی موٹر سائیکل  کو ٹکر،نوجوان جاں بحق

احمد نگر چٹھہ(نمائندہ دنیا )تیز رفتار ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکرنوجوان جاں بحق، با پ شدید زخمی،نواحی علاقہ کوٹ جعفر کا محمد اقبال اپنے بیٹے مدثر اقبال کے۔۔۔

ہمراہ موٹر سائیکل پر گھر جارہا تھا کہ جی ٹی روڈ افضل میرج ہال کے قریب تیزرفتار ٹرک نے ٹکر مار دی جسکے نتیجہ میں دونوں زخمی ہوگئے نوجوان مدثر اقبال زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں