ماموں کانجن پولیس نے منشیات فروش دھر لیا، 15 لیٹر شراب برآمد

ماموں کانجن پولیس نے منشیات  فروش دھر لیا، 15 لیٹر شراب برآمد

ماموں کانجن(نمائندہ دنیا ) تھانہ ماموں کانجن پولیس نے منشیات فروش کو دھر لیا ۔پولیس نے دوران گشت چونگی نمبر5 کے قریب ملزم اسرار آرائیں سکنہ 509 گ ب کے قبضہ سے 15 لیٹر شراب برآمد کر کے مقد مہ درج کرلیا۔

 تھانہ ماموں کانجن پولیس نے منشیات فروش کو دھر لیا ۔پولیس نے دوران گشت چونگی نمبر5 کے قریب ملزم اسرار آرائیں سکنہ 509 گ ب کے قبضہ سے 15 لیٹر شراب برآمد کر کے مقد مہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں