گاڑی کی ٹکر سے کار تباہ ،مقدمہ درج

گاڑی کی ٹکر سے کار  تباہ ،مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گاڑی کی ٹکر سے کار کے تباہی کا شکار بننے کے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے عبداللہ پور کے قریب ایاز نامی شہری اپنی کار پر سوار جارہا تھا کہ اس دوران پیچھے سے آنے والی تیز رفتار گاڑی نے اسے ٹکر مار دی۔ جس سے اسکی کار تباہی کا شکار بن گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں