ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیا

ملزم کو حراست میں  لیکر اسلحہ برآمد کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میان پنڈ کے قریب پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے فرید کو حراست میں لے لیا۔ جس کی تلاشی کے دوران اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میان پنڈ کے قریب پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے فرید کو حراست میں لے لیا۔ جس کی تلاشی کے دوران اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں