ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیا

ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے مقبول روڈ پر پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ملزم علی حسن کو روک کر چیک کیا۔ جس کی تلاشی کے دوران اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے مقبول روڈ پر پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ملزم علی حسن کو روک کر چیک کیا۔ جس کی تلاشی کے دوران اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں