ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر 2فیکٹریوں کو سیل کر دیا گیا

ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر 2فیکٹریوں کو سیل کر دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر دو فیکٹریوں کو سیل کردیا گیا۔تھانہ رضا آباد کے علاقے ارشد ٹاؤن اور عباس نگر میں۔۔۔

 محکمہ ماحولیات اور اینٹی ڈینگی اسکواڈ کی جانب سے کارر وائی کرتے ہوئے مختلف علاقوں کو چیک کیا گیا۔ اس دوران دو فیکٹریوں سے ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر ان فیکٹریوں کو سیل کردیا گیا۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں