امانت رکھوایا گیا 32 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا کپڑا خورد برد

امانت رکھوایا گیا 32 لاکھ روپے  سے زائد مالیت کا کپڑا خورد برد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات کی بنا پر امانت رکھوایا گیا 32لاکھ روپے سے زائد مالیت کا کپڑا خورد برد کرلیا گیا۔

تھانہ ریل بازار کے علاقے میں عاطف نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم ہارون کے پاس قریبی تعلقات اور اعتماد کی بناء 32 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا کپڑا رکھوایا گیا، جو بعد مین مقرر کردہ وقت پر واپس کرنے کی بجائے خوردبرد کرلیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں