شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بناڈالا

شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اغوا  کر کے زیادتی کا نشانہ بناڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے جلوی مارکیٹ سے نذر نامی شہری کی اہلیہ 27سالہ (ر، ب) کو ملزم کی جانب سے مبینہ طور پر اغوا کے بعد نامعلوم مقام پر لیجاکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں