گاڑی کے شیشے توڑ کر نقدی اسلحہ اور دیگر سامان چوری کر لیا

گاڑی کے شیشے توڑ کر نقدی اسلحہ اور دیگر سامان چوری کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گاڑی کے شیشے توڑ کر نقدی، اسلحہ اور دیگر سامان چوری کرلیا گیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے ضلعی کچہری کے قریب کاشف نامی شہری کی گاڑی کے کے شیشے توڑ کر نامعلوم ملز موں کی جانب سے نقدی، اسلحہ اور دیگر سامان چوری کرلیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارر وائی شروع کردی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں