ترقی پانے والے ڈی ایس پیز کو رینک لگانے کی تقریب

ترقی پانے والے ڈی ایس پیز  کو رینک لگانے کی تقریب

لاہور (کرائم رپورٹر )سنٹرل پولیس آفس میں ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی پانے والے انسپکٹرز کو پروموشن رینک لگانے کی ۔۔

تقریب ہوئی،آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 26 پولیس افسروں کو رینک لگائے ۔ تقریب میں ترقی پانے والے افسروں کے اہل خانہ اور عزیز و اقارب نے بھی شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں