ایکس ٹوئٹر کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر وزارت داخلہ کو جواب جمع کر انے کا دوبارہ حکم

 ایکس ٹوئٹر کی بندش کے خلاف دائر  درخواست پر وزارت داخلہ کو  جواب جمع کر انے کا دوبارہ حکم

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے ایکس ٹوئٹر کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر وزارت داخلہ کو 30 مئی کو جواب جمع کر انے ۔

کا دوبارہ حکم دے دیا، حافظ شاکر محمود اعوان نے درخواست میں موقف اپنایا کہ حکومت نے ملک سے ایکس کی بندش بغیر کسی وجہ کے کررکھی ہے ،ایکس کی بندش سے بنیادی حقوق متاثر ہورہے ہیں، استدعا ہے کہ عدالت ایکس کی بندش ختم کرنے کا حکم دے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں