جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے  بعد زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ ملت ٹائون کے علاقے کچی آبادی میں۔۔۔

 اصغر نامی شہری کی جواں سالہ بیٹی کو ملزم شاپنگ کروانے کے بہانے ساتھ لے گیااور مبینہ طورپر نامعلوم مقام پر لیجاکر مبینہ زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں