سابقہ رنجش ،خاتون کو تشدد کا نشانہ بناتے کپڑے پھاڑ ڈالے

سابقہ رنجش ،خاتون کو تشدد کا نشانہ بناتے کپڑے پھاڑ ڈالے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر خاتون کو تشدد کانشانہ بناتے ہوئے مبینہ طور پر نیم برہنہ کردیاگیا۔

تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے چک نمبر 66 ج ب کی رہائشی عائشہ نامی خاتون نے پولیس کوبتایا کہ ملزم امتیاز اور اسکے دیگر ساتھیوں کی جانب سے اسے قابو کرکے تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ اسکے کپڑے بھی پھاڑ دئیے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں