جھنگ:گھر سے تین روز پرانی لاش برآمد

جھنگ:گھر سے تین  روز پرانی لاش برآمد

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )تھانہ جھنگ سٹی کے علاقہ مکان سے ایک شخص کو مردہ حالت میں پایا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق جھنگ سٹی کے علاقہ لال مسجد کے قریب رہائشیوں نے ریسکیو1122کو کال کر کے بتایا کہ مکان میں ایک شخص مردہ حالت میں پڑا ہے ، جس پر ریسکیو ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے مکان میں داخل ہو کر دیکھا تو 60سالہ محمد نذیر کی تین روز پرانی لاش برآمد ہو گئی ۔ریسکیو1122نے پولیس کو اطلاع دی اور لاش کو ان کے حوالے کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں