دوران ڈرائیو نگ غفلت ، شہری کو حراست میں لے لیا گیا

دوران ڈرائیو نگ غفلت ، شہری  کو حراست میں لے لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیو نگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے ملت روڈ نور پور سٹاپ کے قریب پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے دوران ڈرائیوںگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں