شہری کے اکائونٹ سے رقم نکال لی

شہری کے اکائونٹ سے رقم نکال لی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کے اکائونٹ سے رقم نکال لی گئی۔تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے بخاری چوک میں۔

 واقع بنک سے طارق نامی شہری پیسے نکلوارہا تھا کہ اس دوران نامعلوم نوسربازوں کی جانب سے دھوکہ دہی سے اسکا اے ٹی ایم کارڈ تبدیل کرلیاگیا بعد ازاں اسکے اکاوّنٹ سے رقم نکال لی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں