فون پر سنگین نتائج کی دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فون پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کے علاقے میں ۔
عمران نامی شہری کی جانب سے ندیم کو فون کالز پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے ہراساں کیاگیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔