جوہر ٹائون ،بچوں سے زیادتی کے 3ملزم گرفتار

  جوہر ٹائون ،بچوں سے  زیادتی کے 3ملزم گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر) بچوں سے زیادتی کے 3ملزموں کو گرفتارکر لیا گیا ۔پولیس کے مطابق ملزم بچوں کو ڈرا دھمکا کر زیادتی کرتے۔۔۔

 اور ویڈیو بناتے تھے ۔اطلاع موصول ہونے پر جوہر ٹاؤن پولیس نے مقدمہ درج کیا اور ملزموں کو چند گھنٹوں میں ٹریس کرکے گرفتار کر لیا ۔ملزمان کی شناخت عمر،رضا اور حبیب خان کے نام سے ہوئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں