نوسربازوں نے شہری کو رکشے سے محروم کر دیا

نوسربازوں نے شہری  کو رکشے سے محروم کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسربازوں نے شہری کو رکشے سے محروم کردیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے چناب چوک میں مزمل نامی شہری کو نامعلوم نوسربازوں کی جانب سے روک کر باتوں میں الجھاتے ہوئے اس سے نقدی اور رکشہ ہتھیا لیاگیا اور موقع سے فرارہوگئے ۔

نوسربازوں نے شہری کو رکشے سے محروم کردیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے چناب چوک میں مزمل نامی شہری کو نامعلوم نوسربازوں کی جانب سے روک کر باتوں میں الجھاتے ہوئے اس سے نقدی اور رکشہ ہتھیا لیاگیا اور موقع سے فرارہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں