کھلا پٹرول فروخت کرنیوالے 4افراد گرفتار

کھلا پٹرول فروخت  کرنیوالے 4افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے کھلا پٹرول فروخت کرنیوالے راشد علی اور فقیر حسین سمیت دیگر 4 افراد کو حراست میں لے لیا۔

پولیس نے کھلا پٹرول فروخت کرنیوالے راشد علی اور فقیر حسین سمیت دیگر 4 افراد کو حراست میں لے لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں