شادی شدہ خاتون بیٹی سمیت اغوا

شادی شدہ خاتون بیٹی سمیت اغوا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو کمسن بیٹی سمیت اغوا کرلیاگیا۔ ظفر کالونی کے رہائشی افضال نے پولیس کوبتایا کہ اسکی اہلیہ اور اسکی کمسن بیٹی کو اغوا کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

شادی شدہ خاتون کو کمسن بیٹی سمیت اغوا کرلیاگیا۔ ظفر کالونی کے رہائشی افضال نے پولیس کوبتایا کہ اسکی اہلیہ اور اسکی کمسن بیٹی کو اغوا کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں