بجلی چوری ،2 شہریوں کیخلاف مقدمہ

بجلی چوری ،2 شہریوں کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری میں ملوث 2 شہریوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔رضا آبادکے علاقوں میں فیسکو ٹیموں کی جانب سے مختلف گھروں کو چیک کیاگیا۔ کاشف اور علی رضا کو بجلی چوری کرتے ہوئے پایاگیا۔

بجلی چوری میں ملوث 2 شہریوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔رضا آبادکے علاقوں میں فیسکو ٹیموں کی جانب سے مختلف گھروں کو چیک کیاگیا۔ کاشف اور علی رضا کو بجلی چوری کرتے ہوئے پایاگیا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں