غیر قانونی ری فلنگ ،2 دکاندار گرفتار

غیر قانونی ری فلنگ ،2 دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والے دو دکانداروں کوحراست میں لے لیاگیا۔ گلبرگ کے علاقوں میں پولیس نے دو دکانداروں کو حراست میں لے لیا۔ جو ری فلنگ کرنے میں مصروف تھے ۔

گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والے دو دکانداروں کوحراست میں لے لیاگیا۔ گلبرگ کے علاقوں میں پولیس نے دو دکانداروں کو حراست میں لے لیا۔ جو  ری فلنگ کرنے میں مصروف تھے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں