پراپرٹی کے تنازع پر مخالفین کی جانب سے شہری کو دھمکیاں

پراپرٹی کے تنازع پر مخالفین  کی جانب سے شہری کو دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پراپرٹی کے تنازع پر مخالفین کی جانب سے شہری کو دھمکیاں دی جانے لگیں۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے عوامی کالونی میں مختار حسین نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں کے ساتھ پراپرٹی کے تنازعہ پر جھگڑا چل رہا ہے ۔ جس بناپر ملزموں کی جانب سے اسلحہ کے زور پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں