گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ دکاندار کوحراست میں لے لیا گیا

گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ  دکاندار کوحراست میں لے لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ کرنے والے دکاندار کوحراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے صابری چوک میں پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے اصغر نامی دکاندار کوحراست میں لے لیا۔ جو گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بنا ہواتھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں