لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دیدیا

لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دیدیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے میں اسلم نامی شہری کو ملزم خالد کی جانب سے 6 لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔

کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے میں اسلم نامی شہری کو ملزم خالد کی جانب سے 6 لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں