سمندری میں 16 سالہ لڑکا اغوا

سمندری میں 16 سالہ لڑکا اغوا

سمندری (نمائندہ دنیا )تھانہ ترکھانی کے علاقہ سے 16 سالہ لڑکا اغوا،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

بتایا گیا ہے کہ تھانہ ترکھانی کی حدود میں واقع گاؤں215 گ ب کا رہائشی 16 سالہ علی رضا صبح گھر سے ٹیوشن کے لئے گیا تو نامعلوم ملزم نے اسے اغوا کر لیا ۔پولیس نے مغوی کے بھائی کی درخواست پر نامعلوم ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں