اسلحہ کی نمائش کرنے پر شہری حوالات بند

اسلحہ کی نمائش کرنے  پر شہری حوالات بند

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تفصیلات کے۔

 مطابق تھانہ پیپلزکالونی پولیس نے چن ون روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے علی نامی شہری کو حراست میں لے لیا جو مبینہ طورپر اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلا رہا تھا۔ جسکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں