قصور:ڈکیتی مزاحمت پررکشہ ڈرائیورزخمی،ملزم نقدی لوٹ کر فرار

قصور:ڈکیتی مزاحمت پررکشہ  ڈرائیورزخمی،ملزم نقدی لوٹ کر فرار

قصور(خبرنگار)سہاری روڈ پر ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے رکشہ ڈرائیور کو زخمی کردیا اور45ہزارنقدی چھین کرفرارہوگئے ، 45سالہ رحمت علی اپنے رکشہ پر مشروبات کی سیل کا کام کررہا۔۔۔

 تھاکہ ڈاکوؤں نے اسے گن پوائنٹ پر یرغمال بناکر اس سے نقدی لوٹ لی اور مزاحمت پر فائرنگ کانشانہ بنایا،زخمی کو ریسکیو عملے نے بلھے شاہ ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا۔پولیس تھانہ تھہ شیخم مصروف تفتیش ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں