گوجرہ :بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، مقدمہ درج

گوجرہ :بجلی چور رنگے ہاتھوں  پکڑا گیا، مقدمہ درج

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا )فیسکو ٹاسک فورس نے ایک شخص کو بجلی چوری کرتے پکڑ لیا ۔ فیسکو ٹاسک فورس کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 91 ج ب کا اکبر علی میٹر سے ڈا ئریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کر نے کا مرتکب ہو رہا ہے۔۔۔

 جس پر انہو ں نے چھا پہ مار کر اسکو بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا اور صدر پولیس گوجرہ کو تحریری طور پر آ گاہ کردیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلا ش شروع کر دی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں